اسلام آباد : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا فیصلہ جبکہ پٹرول اورڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 16th 2021, 1:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پٹرول کی قیمت119روپے80پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 116 روپے53 پیسے برقرار رہے گی ۔
مٹی کے تیل کی قیمت میں 81 پیسہ فی لٹر اضافے کی منظوری ،مٹی کے تیل کی نئی قیمت 88 روپے 30 پیسے فی لٹر مقرر ۔
لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں ایک روپیہ 10 پیسے اضافہ ،لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 85 روپے 77 پیسے فی لٹر مقررجبکہ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا ۔
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- ایک دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- ایک دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 9 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- ایک دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- ایک دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- ایک دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


