اسلام آباد : افغانستان صورتحال پرسول ایوی ایشن اتھارٹی کی خصوصی اجازت،پی سی آر ٹیسٹ سرٹیفکیشن کے بغیر پاکستانی مسافروں کی اندرون ملک داخلے کی منظوری۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 16th 2021, 12:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق : سول ایوی ایشن مجاز اتھارٹی نے پاکستانی مسافروں کو افغانستان سے پاکستان منتقل کرنے کی منظوری دیدی ہے،فوری پاکستانی مسافروں کی وطن واپسی کیلئے اقدامات کئے گئے ہیں ۔
افغان خصوصی پروازوں میں کورونا پی سی آرٹیسٹ کی شرط فی الحال معطل ہےجبکہ افغانستان سے آنے والوں کا پاکستان پہنچنے پرپی سی آر اور ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ ہوگا۔
افغانستان سے18اگست تک پرواز سے 72گھنٹے قبل منفی ٹیسٹ رپورٹ کے بغیر سفرکیا جا سکتا ہے ،حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں افغانستان میں مقیم پاکستانی شہریوں کی فوری واپسی کی ضرورت ہے .
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 10 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- ایک دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- ایک دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


