Advertisement

سعودی عرب میں خود کار نظام کے تحت وزٹ ویزوں میں توسیع کردی گئی

جدہ : سعودی وزارت خارجہ نے 30 ستمبر 2021 تک وزٹ ویزوں میں خودکار نظام کے تحت توسیع کردی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 14th 2021, 2:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب میں خود کار نظام کے تحت وزٹ ویزوں میں توسیع کردی گئی

سعودی اخبار 24 کے مطابق وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وزٹ ویزوں میں توسیع پر کوئی فیس نہیں اور توسیع کے لیے مقرر مقابل مالی  بھی وصول نہیں کیا جائیگا۔

وزارت خارجہ نے توجہ دلائی کہ بیرون مملکت موجود ان وزٹ ویزہ ہولڈرز کے ویزوں میں بھی توسیع ہوگی جنہوں نے ویزے استعمال نہیں کیے ہوں گے ۔

وزارت خارجہ کا کہناہے کہ سعودی عرب کورونا وبا کے مسائل میں تخفیف کی پالیسی پر گامزن ہے نیافیصلہ بھی اسی کا حصہ ہے ، اس سے ان لوگوں کو بھی فائدہ ہوگا جن کے وزٹ ویزے ختم ہوگئے ہیں ،اور وہ دوسرے ملکوں میں پھنسے ہوئے ہیں ۔

Advertisement
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ