شیخوپورہ: ہیچڑ سٹاپ نارووال روڑ پر تیز رفتار ٹیوٹا وین بیل گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ٹیوٹا وین میں سوار 1 شخص جاں بحق 1 زخمی ہو گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 14th 2021, 2:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق افسوس ناک حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو موقع پر پہنچ گئی ، حادثے میں موقع پر جاں بحق ہونے والے 50سالہ محمد ارشد ولد محمد رفیق کی لاش کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا جبکہ حادثے میں زخمی ہونے والے کی شناخت 65 سالہ مشتاق ولد محمد حسن کے نام سے ہوئی ہے ۔

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



