Advertisement
پاکستان

محکمہ موسمیات نے ملک کے اہم شہروں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی

لاہور: محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہرو ں میں بارش کی پیش گوئی کردی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 14th 2021, 2:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
محکمہ موسمیات نے ملک کے اہم شہروں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ آج لاہور ، سیالکوٹ، نارووال میں بارش برسنے کا امکان ہے ، جبکہ خیبر پختون خواہ میں سوات ، مانسہرہ ، ایبٹ آباد میں بارش کی توقع ہے ۔

گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بادل برسنے کا امکان ہے ۔

Advertisement
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف