Advertisement

چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد : چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پی آئی اے پرواز اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 9th 2021, 7:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی

تفصیلات کے مطابق  چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ اسلام آباد منتقل کردی گئی،پی آئی اے کی پرواز 6 لاکھ 80 ہزار ڈوز لیکر اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔چین سے لائی گئی ویکسین فیڈرل ای پی آئی کے مرکزی ویئر ہاؤس منتقل کردی گئی۔

پاکستان نے 20 لاکھ سائینوفام ڈوز کی چینی کمپنی سے خریداری کی تھی،گزشتہ روز چین سے 13 لاکھ 20 سائینوفام ڈوز اسلام آباد لائی گئی تھیں،سائینوفام ویکسین صوبوں کو حسب ضرورت فراہم کی جائے گی۔

خیا ل رہےکہ گزشتہ روز بھی چین سے سائنوفام خوراکیں اسلام آباد لائی گئی تھیں،پاکستان نے سائنوفام ویکسین کی چینی کمپنی سے خریداری کی ہے۔

Advertisement
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 19 hours ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
Advertisement