Advertisement
پاکستان

فلائی دبئی نے پاکستان سے پروازیں معطل کر دیں

متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی فلائی دبئی کی جانب سے پاکستان سے دبئی جانے والی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 7th 2021, 10:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
فلائی دبئی نے پاکستان سے پروازیں معطل کر دیں

تفصیلات کے مطابق جمعے کو فضائی کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے تحتپاکستان سے اماراتی رہائشی اجازت نامہ رکھنے والے مسافروں کو لے جانے کے لیے فضائی آپریشن کو معطل کر دیا ہے تاہم ٹرانزٹ مسافروں کے لیے پروازیں جاری رہیں گی۔

مزید پڑھیں : حکومت کے خلاف ترین گروپ نے بڑی میٹنگ بلا لی 

خیال رہے کہ اس سے قبل اسلام آباد اور کراچی سے امارات جانے والی پروازوں سے مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا تھا۔

ایمریٹس فلائیٹ انکوائری نے بتایا کہ مسافروں کے پاس کورونا ریپڈ پی سی آر نہ ہونے کے باعث متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کو آف لوڈ کیا گیا جبکہ پرواز صرف ٹرانزٹ مسافروں کو ہی لے کر روانہ ہوئی ہے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 3 دن قبل
Advertisement