ترجمان پی آئی اے نے مسافروں کے لیے پانی کی بوتلیں بند کرنے کی خبر کی تردید کردی
اسلام آباد: قومی ائیر لائن پی آئی اے کے ترجمان نے دوران پرواز مسافروں کو منرل واٹر کی بوتلوں کی فراہمی روکنے کی خبر کی تردید کردی ہے ۔


گزشتہ روز خبر سامنے آئی تھی کہ قومی ائیر لائن پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں میں مسافروں کے لیے ہاف لیٹر منرل واٹر بوتلوں کی فراہمی روک دی ہے اور اب مسافروں کو گلاس میں پانی فراہم کیا جائیگا۔
یو اے ای کا رہائشی ویزہ رکھنے والے پاکستانیوں کیلئےبڑا اعلان
تاہم پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ خان نےا س خبر کی سختی سے تردید کی ہے ۔ ترجمان کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے کی طرف سے ایک نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں منرل واٹر کی جہاز میں فراہمی کےلیے انگریزی کے لفظ اپ لفٹ کے استعامل کا مطلب فراہمی ختم کرنا اخد کیاگیا ہے جو کہ غلط مفہوم ہے ۔
ٹوئٹر صارفین کے لئے بڑی خوشخبری
ترجمان نے کہا ہے کہ پروازوں پر پانی کی فراہمی جاری ہے اوربوتلیں تمام مسافروں کی نشستوں کی جیبوں میں دستیاب ہیں ۔


ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- ایک دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل





