لاہور : نذیر چوہان کے اعلان کے بعد ترین گروپ کا موقف بھی سامنے آگیا ہے ۔


ذرائع کے مطابق ترین گروپ کے راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ نذیر چوہان کو منع کیا تھاکہ مذہبی معاملات پر بیان بازی نہ کرے ۔ نذیر چوہان اپنی مرضی سے گروپ میں آیا زبردستی نہیں لائے تھے ۔ نذیر چوہان کو شہزاد اکبر کی وضاحت کے بعد خاموش ہونے کا کہاتھا۔
پاکستان آنے والوں مسافروں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری
نذیر چوہان بوتل سےدودھ نہیں پیتا کہ ہم نے اسے گمراہ کردیا جائے ۔ نذیر چوہان جذباتی آدمی ہے ۔ گروپ میں بھی ہر وقت جذبات میں رہتاتھا ۔
کوئٹہ میں معروف ٹک ٹاکر حنا گل پر حملہ ، ملزم فرار
راجہ ریاض کا مزید کہناتھا کہ گروپ میں بھی آگے بڑھنےکیلئےبڑے بڑے مشورے دیتا تھا۔ جیسے ہی مذہبی بیان بازی پر نذیر چوہان کی پکڑ ہوئی تو گروپ چھوڑ کر بھاگ گیا ۔ ہم سب جہانگیرترین قیادت میں متحد ہیں ۔
حکومت پنجاب کا مختلف اضلاع میں لاک ڈاؤن کا فیصلہنذیر چوہان کو شہزاد اکبر کی وضاحت کے بعد خاموش ہونے کا کہاتھا
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل


