Advertisement
پاکستان

پاکستان آنے والوں مسافروں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزی جاری کردی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 4th 2021, 11:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  نئی ٹریول ایڈوائزی کا اطلاق 9اگست سے ہوگا،  اسلام آباد کراچی،  لاہور سمیت بین الاقوامی ہوائی اڈوں کے منیجرز کو عملدرآمد کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔6سال اور زائد عمر کے تمام مسافروں کے لیے پی سی آر ٹیسٹ کی نیگیٹیو رپورٹ لازمی قرار دیدی گئی ہے۔

ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ  پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ 72گھنٹوں سے پہلے کی نہ ہو، پاکستان آنے والے 6سال اور زائد عمر کے تمام مسافروں کا ملکی ایئرپورٹ پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ کیا جائے گا۔

سی اے اے کا کہنا ہے کہ  6سال سے 12سال تک کے کورونا مریضوں کو گھروں میں قرنطینہ کیا جائے گا،  12 سال سے زائد عمر کے مسافروں کو مختص قرنطینہ مراکز میں رکھا جائے گا ۔پاکستان پہنچنے والے مسافروں پر صورتحال کے مطابق اضافی شرائط بھی لاگو ہوسکتیں ہیں۔

Advertisement
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 days ago
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 days ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 days ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 days ago
Advertisement