Advertisement
علاقائی

کورونا وائرس: پاکستان ریلویز نے ملازمین کو ڈیڈ لائن دیدی

لاہور: تمام ریلوے ملازمین اور ان کی فیملیز 31 اگست تک ویکسین لگوالیں،ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کی یکم ستمبر سے تنخواہ بند کردی جائے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 4th 2021, 11:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  ریلوے ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے لیے کرونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے ہدایات  جاری کردی گئیں ہیں ۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ  تمام ریلوے ملازمین اور ان کی فیملیز 31 اگست تک ویکسین لگوالیں،ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کی یکم ستمبر سے تنخواہ بند کردی جائے گی۔جن مسافروں نے ویکسین نہیں لگوائی ہوگی ان پر یکم ستمبر  سے کویڈ چارج لاگو کیاجائے گا،ریلوے پہلے ہی 70 فیصد ایکوپنسی اور صفائی ستھرائی کی مد میں بہت نقصان اٹھا رہاہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جنوری سے صرف 20 سال سے کم عمر والے مسافروں کو ویکسین کے بغیر سفر کرنے کی اجازت دی جائے گی۔دوسرے مسافروں کو دوران سفر ویکسین سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی ہوگا۔ویکسی نیشن نہ کرانے والے مسافروں کو یکم اپریل 2022 سے سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

Advertisement
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 دن قبل
Advertisement