اداکار نور الحسن، بین الاقوامی فیشن ڈیزائنز محمود بھٹی، اداکار حسن مراد، گوشی خان کی شرکت


عبدالسلام علی سے
لاہور: لاہور پریس کلب سپورٹس کمیٹی اور سی جے ایف پی کے زیر اہتمام جشن آزادی سنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ اختتام پذیر،حافظ عمران نے میلہ لوٹ لیا، فائنل میں حارث منیر کو دو صفر سے شکست دی۔ فائنل کے مہمان خصوصی انٹرنیشنل فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے انعامات تقسیم کئے۔
اس موقع پر لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری، سیکریٹری افضال طالب، جوائنٹ سیکریڑی عمران شیخ،معروف اداکار نورالحسن (تمغہ امتیاز) حسن مراد، گوشی خان سمیت دیگر بھی موجود تھے۔
اس موقع پر مہمان خصوصی محمود بھٹی کا کہنا تھا کہ لاہور پریس کلب ثقافتی اور سیاسی کے ساتھ ساتھ اب کھیلوں کا بھی مرکز بن گیا ہے صحافیوں کیلئے صحت مندانہ سرگرمیوں کے انعقاد میں میرا تعاون ہمیشہ جاری رہے گا۔
لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری نے کہا جشن آزادی کے پرمسرت موقع پر سنوکر ٹورنامنٹ کے انعقاد پر سپورٹس کمیٹی کے چئیرمین عمران شیخ سمیت تمام ممبران مبارکباد کے مستحق ہیں۔ ان کا کہنا تھا کلب ممبران کیلئے کھیلوں کی سرگرمیاں نہایت ضروری ہیں امید ہے سپورٹس کمیٹی سنوکر کے بعد دیگر کھیلوں کے ایونٹس بھی منعقد کرے گی۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 18 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 9 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 18 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 19 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 20 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 13 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل



