Advertisement
تجارت

تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی

ریٹیلراسکیم ایپ ان دکانداروں کیلئے بھی ہےجو ابھی تک ٹیکس نیٹ میں نہیں، ریٹیلر اسکیم ایپ کے ذریعے دکاندار فائلر بن سکیں گے، چھوٹے دکاندار موبائل فون ایپ کے ذریعے ٹیکس ریٹرن فائل کرسکتے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر Aug 19th 2026, 4:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی

اسلام آباد: حکومت نے تاجروں کیلئے ریٹیلر اسکیم ایپ لانچ کردی۔

اسلاآباد میں وزیر خزانہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہرکیانی نے کہا کہ ریٹیلر اسکیم ایپ کا آج سے باقاعدہ اجرا کردیا گیا ہے اور یہ اسکیم ایپ تاجروں کی مشاورت سے بنائی گئی ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ ریٹیلراسکیم ایپ ان دکانداروں کیلئے بھی ہےجو ابھی تک ٹیکس نیٹ میں نہیں، ریٹیلر اسکیم ایپ کے ذریعے دکاندار فائلر بن سکیں گے، چھوٹے دکاندار موبائل فون ایپ کے ذریعے ٹیکس ریٹرن فائل کرسکتے ہیں۔ 

وزیر مملکت نے مزید کہاکہ اس اسکیم کے ذریعے پوائنٹ آف سیلز سے استثنیٰ دیا جائے گا، چھوٹے دکانداروں کو کم از کم 25 ہزار روپےادا کرنا ہوں گے، تاجروں کو گرین پلیٹ جاری کی جائے گی اور جس دکان پر گرین پلیٹ لگی ہوگی وہاں ایف بی آر افسر داخل نہیں ہوگا۔

بلال اظہرکیانی کا کہنا تھا کہ ایپ میں رجسٹرڈ دکانداروں کی سیل پر ایک فیصد ٹیکس ہوگی، ستمبر کے پہلے ہفتے تک یہ ایپ مقامی زبانوں میں بھی دستیاب ہوگی، اس اسکیم سے لاکھوں تاجر ٹیکس نیٹ میں آئیں گے اور یہ اسکیم کامیاب ہوگی تو سیلری کلاس پر بوجھ کم ہوگا۔ 

اس موقع پر وزیرخزانہ نے کہا کہ سیلری کلاس کیلئے بھی ریٹرن کو آسان بنا رہے ہیں اور تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹرن فارم سادہ کیا جائے گا۔ 

Advertisement
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 14 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 19 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 10 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 19 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 21 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 19 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
Advertisement