Advertisement
تفریح

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز

امریکا کی مختلف ریاستوں میں جشن آزادی کے شو، اوور سیز پاکستانیوں کی بھرپور شرکت

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر Aug 19th 2026, 5:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز

عبدالسلام علی سے 

لاہور: پٹیالہ گھرانے کے نامور غزل گائیک فخر پاکستان استاد حامد علی خاں کے صاحبزادے ، ولی حامد خاں، نایاب خاں اور انعام خاں جو راگا بوائز کے نام سے مشہور ہیں، ان کا بینڈ ملک بلکہ بیرون ملک بھی اپنی منفرد پہچان رکھتا ہے۔

راگا بوائز کے امریکا میں جشن آزادی شوز کا آغاز، لاس اینجلس اور میامی میں ہوا جہاں انہوں نے  شاندار پرفارمنسز پیش کیں،ہال  ہزاروں پاکستانیوں کے پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ۔

جی این این سے گفتگو میں ولی حامد خاں نے کہا کہ ہمارے شوز میں نہ صرف پاکستانی بلکہ بھارت سے آئے افراد نے بھی بھرپور شرکت کی اور ہمارے ملی نغموں اور گیتوں کو بھرپور سراہا۔

Advertisement
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 18 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 9 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 19 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 20 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 18 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 13 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ