Advertisement

 ایران کیساتھ مذاکرات اچھے انداز میں چل رہے ہیں اور ہم معاہدے پر دستخط کے قریب ہیں،ٹرمپ

امریکی صدر نے واضح کیا کہ مذاکرات کا بنیادی نکتہ ایران کا یہ وعدہ ہے کہ وہ کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا ،بمباری سے زیادہ ہرمز کی ناکہ بندی موثر رہی

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر Jun 4th 2026, 2:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 ایران کیساتھ مذاکرات اچھے انداز میں چل رہے ہیں اور ہم معاہدے پر دستخط کے قریب ہیں،ٹرمپ

واشنگٹن ڈی سی:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ مذاکرات اچھے انداز میں چل رہے ہیں اور ہم معاہدے پر دستخط کے قریب ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ خطے کی صورتحال پیچیدہ ہے لیکن اس کے باوجود امریکہ اور ایران کے درمیان بات چیت حوصلہ افزا انداز میں جاری ہے۔

صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ مسئلہ جنگ کے بجائے سفارت کاری کے ذریعے حل ہو اوررواں ہفتے کے آخر تک ایران کیساتھ مذاکرات میں اچھی پیش رفت متوقع ہے۔

امریکی صدر نے واضح کیا کہ مذاکرات کا بنیادی نکتہ ایران کا یہ وعدہ ہے کہ وہ کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا ۔ انہوں نے کہا کہ بمباری سے زیادہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی موثر رہی۔معاہدہ ہو گیا تو آبنائے ہرمز بھی کھل جا ئیگی۔

دوران گفتگو انہوں نے مزید کہا کہ لبنان سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ حزب اللہ اور اسرائیل نے ایک دوسرے پر حملے نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔

Advertisement
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 6 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 9 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 9 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 12 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 11 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
Advertisement