سابق ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،برطانوی اخبار کا دعویٰ
خامنہ ای کی نماز جنازہ تہران میں انتہائی سیکیورٹی میں جمعرات کو ادا کی گئی۔،جس میں خامنہ ای کے اہلخانہ اور کچھ سرکاری عہدیداروں نے شرکت کی،رپورٹ


ویب ڈیسک:برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے شہید رہنما سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔
برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ تہران میں انتہائی سیکیورٹی میں جمعرات کو ادا کی گئی۔ جس میں علی خامنہ ای کے اہلخانہ اور کچھ سرکاری عہدیداروں نے شرکت کی۔
برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ تقریب کو مکمل طور پر خفیہ رکھا گیا اور سیکیورٹی خدشات کے باعث عوامی شرکت کی اجازت نہیں دی گئی۔
تاہم اس خبر کی تاحال کسی آزاد یا سرکاری ذریعے سے تصدیق نہیں ہوسکی جبکہ ایرانی حکومت یا سرکاری میڈیا کی جانب سے بھی اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔
خیال رہے آیت اللہ خامنہ ای 28 فروری کو امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے پہلے روز اپنے چند اہلِ خانہ سمیت شہید ہوئے تھے۔ ان کے ساتھ ایران کے کئی اعلیٰ فوجی کمانڈرز اور مشیران بھی شہید ہوئے تھے۔

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- چند سیکنڈ قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 3 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 21 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 17 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل





