Advertisement

ایران نے آبنائے ہرمز کیلئے نئے ادارے کے قیام کا اعلان کر دیا

نئے ادارے کا مقصد خطے میں بحری سرگرمیوں کی نگرانی، معلومات کی فراہمی اور حساس سمندری گزرگاہ سے متعلق امور کو مؤثر انداز میں منظم کرنا ہے،ایرانی میڈیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر May 18th 2026, 6:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایران نے آبنائے ہرمز کیلئے نئے ادارے کے قیام کا اعلان کر دیا

تہران: ایران کی اعلیٰ سیکیورٹی کونسل نے آبنائے ہرمز کے لیے نئے ادارے کے قیام کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی اعلیٰ سیکیورٹی کونسل نے آبنائے ہرمز کے انتظام اور نگرانی کے لیے ایک نئے ادارے کے قیام کا اعلان کیا ہے۔رپورٹس کے مطابق “خلیج فارس آبنائے اتھارٹی” کے نام سے قائم کیا جانے والا یہ ادارہ آبنائے ہرمز میں آپریشنز اور تازہ ترین پیشرفت سے متعلق ریئل ٹائم معلومات فراہم کرے گا۔

ایرانی سرکاری سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ نئے ادارے کا مقصد خطے میں بحری سرگرمیوں کی نگرانی، معلومات کی فراہمی اور حساس سمندری گزرگاہ سے متعلق امور کو مؤثر انداز میں منظم کرنا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل خبر آئی تھی کہ ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے آبنائےہرمز کے حوالے سے قانون سازی اور اس کی سیکیورٹی و کنٹرول کا میکانزم تیار کیا جا رہے ۔

Advertisement
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 20 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 4 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • an hour ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 7 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 6 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 3 hours ago
Advertisement