مشرقِ وسطیٰ اپنے 'سنہری دور' میں داخل ہو سکتا ہے،حالات کی بہتری کے لیے پرامید ہوں، سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا،ٹرمپ


واشنگٹن ڈی سی:مشرق وسطی میں جاری کشیدگی اور جنگ بندی کے خاتمے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آج عالمی امن کے لیے بڑا دن ہے۔
تفصیلات کے مطابق صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ ایران اور دیگر ممالک جنگ سے بیزار ہیں۔
امریکی صدر کے مطابق آبنائے ہرمز میں ٹریفک کی روانی بحال کرنے کے لیے امریکہ مدد فراہم کرے گا، ان کا کہنا تھا کہ ایران میں تعمیر نو کا عمل شروع ہو سکتا ہے،امریکہ ہر قسم کے سامان کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے خطے میں موجود رہے گا۔
امریکی صدرکا کہنا تھا کہ مشرقِ وسطیٰ اپنے 'سنہری دور' میں داخل ہو سکتا ہے،حالات کی بہتری کے لیے پرامید ہوں، سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔
دوسری جانب امریکی صدر کے اس بیان کو خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور معاشی استحکام کی جانب ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 21 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 18 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 18 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 4 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 15 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 20 گھنٹے قبل





