شہادت کے بعدسپریم لیڈر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری خصوصی پیغام توجہ کا مرکز بن گیا
آیت اللہ علی خامنہ ای کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے’خدا کے نام سے جو مہربان، رحم کرنے والا ہے‘


تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر موجود ان کے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک یادگار تصویر شیئر کی گئی ہے،آیت اللہ علی خامنہ ای کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے’خدا کے نام سے جو مہربان، رحم کرنے والا ہے‘۔
ایکس پوسٹ میں سورۃ الاحزاب کی آیت نمبر 23 کا حوالہ دیتے ہوئے پوسٹ میں مزید لکھا ہے کہ مومنوں میں (ایسے) لوگ بھی ہیں جنہوں نے اللہ تعالیٰ سے کیے ہوئے عہد کو سچا کر دکھایا، ان میں سے کچھ نے تو اپنا عہد پورا کر دیا اور کچھ اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں اور وہ ذرا بھی نہ بدلے۔
خیال رہے کہ ایرانی سرکاری میڈیا نے آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے ملک بھر میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- an hour ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 4 hours ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 days ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- an hour ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 19 hours ago






