مداحوں کی جانب سے اس نعت کو خوب پذیرائی مل رہی ہے، جبکہ سوشل میڈیا پر بھی گلوکار عمران ہاشمی اور ثنا گل کی اس نعتیہ کاوش کو سراہا جا رہا ہے


لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکار عمران ہاشمی نے رمضان المبارک کی مناسبت سے نعتیہ کلام ”یا مصطفی “ کو ریلیز کردیا۔
رمضان المبارک کی بابرکت ماہ میں معروف گلوکار عمران ہاشمی اور گلوکارہ ثنا گل نے مشترکہ طور پر اس نعت کی ویڈیو کو تیار کیا ہے انہو ں نے رمضان المبارک میں عقیدت اور محبت سے بھرپور ایک نعتِ رسول ص تحریر کر کے پیش کر دی، جسے شائقین کی جانب سے بے حد سراہا جا رہا ہے۔ یہ نعت خصوصی طور پر ماہِ رمضان کی روحانی فضا کو مدنظر رکھتے ہوئے تخلیق کی گئی ہے۔
اس موقع پر گلوکار عمران کا کہنا ہے کہ ا س ماہ مقدس میں نعتیہ کلام کو پیش کرنا میرے لیے باعثِ فخر اور سعادت ہے۔ ان کے مطابق رمضان المبارک قربِ الٰہی اور عشقِ رسول ص کا پیغام دیتا ہے، اور اسی جذبے کے تحت انہوں نے یہ نعت قلم بند کی تاکہ سننے والوں کے دلوں میں ایمان، محبت اور سکون کی کیفیت پیدا ہو۔نعتیہ کلام کی دھن سادہ مگر پر اثر رکھی گئی ہے، جو سامعین کو روحانی سفر پر لے جاتی ہے۔
موسیقی اور آواز کا حسین امتزاج اس نعت کو مزید دلنشیں بنا دیتا ہے مداحوں کی جانب سے اس نعت کو خوب پذیرائی مل رہی ہے، جبکہ سوشل میڈیا پر بھی گلوکار عمران ہاشمی اور ثنا گل کی اس نعتیہ کاوش کو سراہا جا رہا ہے۔
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 days ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 21 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 15 minutes ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 3 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 18 hours ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 21 hours ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 26 minutes ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 days ago






