Advertisement
تجارت

سونے کی آج پھرلمبی چھلانگ،فی تولہ کئی ہزار روپے مہنگا، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

گزشتہ روز عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت مستحکم جبکہ چاندی کی قیمت میں اضافہ ہواتھا،صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Feb 28th 2026, 2:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی آج پھرلمبی چھلانگ،فی تولہ کئی ہزار روپے مہنگا، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

کراچی:عالمی مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوںمیں کئی ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کے روزمقامی مارکیٹوںمیںفی تولہ سونا 10ہزار روپے مہنگا ہوکر 5 لاکھ 50 ہزار 562 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح دس گرام سونا 8574 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 72 ہزار 18 روپے کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ ایک تولہ چاندی 388 روپے اضافے کے بعد 9862 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

علاوہ ازاں فی تولہ چاندی کی قیمت 270 روپے اضافے کے ساتھ 9ہزار 474 روپے کی سطح پر آگئی جبکہ فی دس گرام چاندی کی قیمت 232روپے کے اضافے سے 8ہزار 122روپے کی سطح پر آگئی۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے آج ہفتے کے روز 100 ڈالر مہنگا ہوکر 5278 ڈالر فی اونس پر آگیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت مستحکم جبکہ چاندی کی قیمت میں اضافہ ہواتھا،گزشتہ روزبین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 5ہزار 178ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی تھی۔

Advertisement
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 16 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 15 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 13 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 11 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • a day ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 13 hours ago
Advertisement