Advertisement

سیمی فائنل کی دوڑ: پاکستان اور سری لنکا کے مابین ٹاکرا آج ہو گا

سیمی فائنل میں جانے کیلئے سری لنکا کو 64 رنز سے شکست دینا ہوگی اور اگر سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کی تو پاکستان کو مطلوبہ ہدف 13.1 اوورز میں حاصل کرنا ہوگا

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Feb 28th 2026, 2:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیمی فائنل کی دوڑ: پاکستان اور سری لنکا کے مابین ٹاکرا آج ہو گا

کولمبو: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے کیلئےدوڑ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں پاکستان اور سری لنکا کے مابین فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا جو کہ سیمی فائنل کا فیصلہ کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق اس میچ میں نہ صرف پاکستان کو فتح درکار ہے بلکہ رن ریٹ کا بڑا چیلنج بھی درپیش ہے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔

پاکستان کو سیمی فائنل میں جانے کیلئے سری لنکا کو 64 رنز سے شکست دینا ہوگی اور اگر سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کی تو ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے پاکستان کو مطلوبہ ہدف 13.1 اوورز میں حاصل کرنا ہوگا۔

جبکہ پاکستان کی شکست یا برے رن کی وجہ سے نیوزی لینڈ سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر جائے گا، پاکستان کو فتح حاصل کرنے کے لئے مڈل اوورز میں اپنی محتاط حکمت عملی ترک کرنا ہوگی۔

اسپورٹس ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی سیٹ اپ میں جگہ پہلے ہی زیر بحث تھی اور موجودہ تقاضوں کے پیش نظر ان کا سست اسٹرائیک ریٹ مزید سوالات کھڑے کر رہا ہے۔

دوسری جانب سری لنکا پہلے ہی سپر ایٹ مرحلے سے باہر ہو چکا ہے تاہم وہ اعزاز کی خاطر کھیلتے ہوئے پاکستان کے راستے میں رکاوٹ ڈال سکتا ہے، نوجوان سپنر دونیتھ ویلالاگے پاکستانی ٹاپ آرڈر کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 17 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 11 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 14 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 14 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 16 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
Advertisement