Advertisement
تجارت

مہنگا سونا مسلسل دوسرے روز بھی سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

10 گرام سونے کی قیمت میں 7 ہزار 716 روپے کمی ہوئی جس کے بعد فی 10 گرام سونا 4 لاکھ 41 ہزار 325 روپے کی سطح پر آگیا ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Feb 17th 2026, 4:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مہنگا سونا مسلسل دوسرے روز بھی سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی:عالمی مقامی مارکیٹوں میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس بعد ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا۔

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مقامی مارکیٹوں میں 24 گرام سونا فی تولہ 9 ہزار روپے سستا ہوا ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت کم ہو کر  5 لاکھ 14 ہزا ر762 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 7 ہزار 716 روپے کمی ہوئی جس کے بعد فی 10 گرام سونا 4 لاکھ 41 ہزار 325 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔ 

علاوہ ازاں  مقامی مارکیٹ میں چاندی کی قیمتوں میں بھی کمی کا رجحان رہا جہاں 24 قیراط کی حامل فی تولہ چاندی 150 روپے کمی 8,014 روپے پر آگئی ہے جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 1298 روپے کمی سے 6,870 روپے ہو گئی۔ 

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی جہاں فی اونس قیمت 90 ڈالر کم ہو کر 4,920 ڈالر پر آ گئی ہے جبکہ چاندی کی قیمت 1.5 ڈالر کم ہو کر 75.30 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

Advertisement
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک گھنٹہ قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 18 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 4 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 5 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • ایک گھنٹہ قبل
Advertisement