Advertisement
پاکستان

اسحاق ڈارسے چین کے سفیر کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور ،حالیہ علاقائی صورتحال پر گفتگو

دوران ملاقات نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چین کے ساتھ سٹریٹیجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا اعادہ کیا،دفتر خارجہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Feb 3rd 2026, 10:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسحاق ڈارسے چین کے سفیر کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور ،حالیہ علاقائی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے  اسلام آباد میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے ملاقات  کی ہے۔ 

وزارتَ خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ  نے باہمی  دلچسپی کے دو طرفہ امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

ترجمان کے مطابق دوران ملاقات نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چین کے ساتھ سٹریٹیجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا اعادہ کیا۔ 

Advertisement
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • ایک گھنٹہ قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 19 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک گھنٹہ قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا