Advertisement
پاکستان

آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود انتقال کر گئے

بیرسٹر سلطان محمود جگر کے کینسر کے باعث اسلام آباد میں زیر علاج تھے جہاں آج انتقال کرگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Jan 31st 2026, 8:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود انتقال کر گئے

آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود انتقال کر گئے۔

بیرسٹر سلطان محمود کئی ماہ سے علیل اور زیر علاج تھے۔ بیرسٹر سلطان محمود جگر کے کینسر کے باعث اسلام آباد میں زیر علاج تھے جہاں آج انتقال کرگئے۔

 بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی عمر 71 برس تھی اور وہ اگست 2021 سے صدر کے منصب پر فائز تھے۔

صدر آزادکشمیر کی نماز جنازہ کل دن 3 بجے کھڑی شریف میرپور میں ادا کی جائے گی۔ دوسری جانب صدر آزادکشمیر کے انتقال پر آزاد کشمیر حکومت نے تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔

Advertisement
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 21 hours ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • a day ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 16 hours ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 days ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 19 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 3 days ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 20 hours ago
Advertisement