گروپ سٹیج میں مجموعی طور پر 24 آن فیلڈ امپائر فرائض انجام دیں گے، سپر ایٹ اور ناک آؤٹ مرحلے کے امپائرز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا،آئی سی سی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا جس میں پاکستان کے امپائر احسن رضا اور آصف یعقوب شامل ہیں۔
آئی سی سی کی جانب سے پاک بھارت میچ کےلیے رچرڈ النگورتھ اوردھرماسینا فیلڈامپائر مقرر کردیے گئے، پاکستان اور نیدرلینڈز کے افتتاحی میچ میں دھرماسینا اوروین نائٹس فیلڈ امپائرہوں گے۔
میچ ریفریز میں اینڈی پائی کرافٹ،جواگل سری ناتھ، ڈین کوسکر، رنجن مدوگالے، رچی رچرڈسن، ڈیوڈ گلبرٹ بھی ریفریز میں شامل ہیں۔ افتتاحی میچ 7 فروری کو کولمبو کے سنہالیز سپورٹس کلب گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔
گروپ سٹیج میں مجموعی طور پر 24 آن فیلڈ امپائر فرائض انجام دیں گے، سپر ایٹ اور ناک آؤٹ مرحلے کے امپائرز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 9 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 8 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 9 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 9 گھنٹے قبل










