مظفر آباد : تحریک انصاف نے ایل اے 16 باغ کی نشست اپنے نام کر لی ، پی ٹی آئی کے امیدوار سردار میر اکبر نے 290 ووٹوں کی برتری سے کامیاب سمیٹ لی ۔

تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر باغ میں حلقہ ایل اے 16 کے چاروں پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل ہو گئی ،غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے باغ ایل اے 16 کی نشست اپنے نام کر لی ہے ۔
مزید پڑھیں : پنجاب کے سرکاری محکموں میں داخلوں پرمشروط پاپندی عائد
مزید پڑھیں : عراق: آرمی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 5 فوجی ہلاک
مزید پڑھیں : کینیڈین حکومت کا پاکستان کو تحفہ
پی ٹی آئی کے امید وارسردار میر اکبر کامیاب ہو گئے ہیں ،پی ٹی آئی امیدوار نے مجموعی طور پر 290 ووٹوں کی برتری حاصل کی ہے۔
یاد رہے کہ باغ ایل اے 16کے چار حلقوں42.134.135 اور 136 پر آج ری پولنگ ہوئی، پی ٹی آئی کےامیدوار کوپہلے196 ووٹوں کی برتری حاصل تھی ۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار میراکبر23ہزار171 ووٹ لے کر کامیاب،جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوارقمرالزمان 22ہزار835 ووٹ لے کر دوسرنمبر پر رہے ہیں ۔
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل


