کراچی: سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 950 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 10 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ فی تولہ سونے کی قیمت میں 950 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 10 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔جبکہ 10 گرام سونا 815 روپے مہنگا ہو کر 94 ہزار 736 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔
سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن چاندی کی قیمت 1460 روپے پر مستحکم ہے۔عالمی بازار میں فی اونس سونا 23 ڈالر کے اضافے سے 1822 ڈالر پر فروخت ہوا۔
دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کمی ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ انٹربینک میں ڈالر 161.90 روپے سے کم ہوکر 161.89 روپے پر بند ہوا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/JbmeVWtZb9 pic.twitter.com/AFIaGCuKVe
— SBP (@StateBank_Pak) July 29, 2021

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- ایک دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 دن قبل





