گلگت: اسکردو ایئرپورٹ پر پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز ( پی آئی اے ) کا آپریشن مکمل فعال کر دیا گیا ہے۔

ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) کا کہنا ہے کہ اسکردو ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا آپریشن مکمل فعال کر دیا گیا ہے ، کراچی، لاہور، اسلام آباد،لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ اور ملتان ایئر پورٹس سے پروازوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
سیاحوں کی سکردو آمد سے پاکستان میں سیاحت کے بہترین مستقبل کے لئے مثبت اقدامات کئے گئے ہیں ، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی سیاحت کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہیں ۔
سی اے اے کی طرف سے مسافروں کو بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، سکردو ایئرپورٹ کو انٹر نیشنل ایئر پورٹ کا درجہ ملنے کے بعد بیرون ممالک سے براہ راست پروازیں بھی آپریٹ ہوں گی ۔غیر ملکی سیاح براہ راست پروازوں کے ذریعے پاکستان کے شمالی علاقوں کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 19 گھنٹے قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل


