پشاور: خیبر پختونخوا میں سیاحوں کو بہترین سہولیات دینے کیلئے جامع حکمتِ عملی مرتب کر لی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ملاقات کی ہے، وزیرِ اعلی نے وزیرِ اعظم کو مختلف اضلاع میں جاری سیاحتی سرگرمیوں اور آنے والے ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو سہولت فراہم کرنے اور مسائل کے تدارک کیلئے اٹھائے گئے حکومتی اقدامات سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔ اسکے علاوہ سیاحت کے فروغ کیلئے دیئے گئے روڈ میپ کے مطابق ترقیاتی منصوبوں اور اقدامات پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔
وزیر اعظم عمران خان کو انضمام شدہ اضلاع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت پر بھی بریفنگ دی گئی۔
وزیرِ اعظم نے سیاحت کے فروغ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سیاحت کے شعبے کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ سیاحت کے فروغ سے نہ صرف مقامی علاقوں میں معاشی سرگرمی پیدا ہوگی بلکہ ملکی معیشت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہو نگے۔
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 18 hours ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago



