Advertisement
پاکستان

افغانستان میں خانہ جنگی سے پاکستان میں سول وار کا خدشہ ، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں خانہ جنگی ہوئی تو پاکستان میں سول وار کا خدشہ ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 29th 2021, 1:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کا کہناتھا کہ پاکستان مزید افغان مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا ، انہوں نے کہا کہ 10 ہزار جنگجو افغانستان بھیجنے کا الزام احمقانہ ہے ، افغانستان اس کے ثبوت کیوں نہیں دیتا ، پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں نہیں ، افغان مہاجرین کیمپ ہیں ۔

ہوا ئی سفر کرنے والے مسافروں کے لیے خوشخبری

ان کا کہناتھاکہ افغانستان پہلے اپنے مہاجرین کوواپس لے پھر پاکستان سے جواب طلبی کرے ، جب افغانستان میں ڈیڑھ لاکھ نیٹوفورسز تھیں تو اس وقت طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے چاہیے تھے ، اب اس نتیجے پر پہنچے کہ افغان مسلے کا فوجی حل نہیں لیکن  امریکہ اور نیٹوفورسز کے پاس اب سودے بازی کی طاقت نہیں رہی ہے کیونکہ اب طالبان کو سیاسی حل کرنے پر مجبور کرنا مشکل ہے ، وہ خود کو فاتح سمجھے رہے ہیں ۔

یواے ای سفر کرنے والوں کیلئے بری خبر

وزیراعظم نے کہا کہ ہم اس سے زیادہ کچھ نہیں کرسکتے کہ افغانستان کے سیاسی حل کے لیے دباؤ ڈالیں ، افغانستان میں چاہتےہیں کسی محاذ آرائی کا حصہ نہیں بننا چاہتے ، کیونکہ پاکستان نے افغان جنگ کا حصہ بن کر 70 ہزار سےزائد جانوں کی قربانی دی ہے ۔

Advertisement
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • a day ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • a day ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • a day ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 8 hours ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • a day ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • a day ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 2 days ago
Advertisement