ویسٹ انڈیز : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج برج ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 29th 2021, 12:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے کیلئے کھلاڑیوں نے پریکٹس بھی کی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں مختلف کمبی نیشن بنانے کی کوشش کریں گے اور بنچ اسٹرنتھ کو بھی آزمائیں گے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے دیگر تین ٹی ٹوئنٹی میچز 31جولائی، یکم اور تین اگست کو شیڈول ہیں۔
واضح رہے کہ دورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست ہوئی تھی جس کے بعد ٹیم انگلینڈ سے ویسٹ انڈیز روانہ ہوئی تھی۔
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- a day ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 7 hours ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- a day ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 2 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- a day ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- a day ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- a day ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
