عامر جمال نے ایکس پر نومولود کاہاتھ تھامے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے افسوسناک خبر دی


آل راؤنڈر عامر جمال کی نومولود صاحبزادی انتقال کرگئی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر عامر جمال نے نومولود کاہاتھ تھامے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے افسوسناک خبر دی۔
شیئر کی گئی تصویر کے ہمراہ عامر جمال نے ٹوئٹ کی ’ اللہ کی طرف سے اللہ کی طرف ‘ ۔
“From Allah , to Allah”
— Aamir Jamal (@iaamirjamal) October 22, 2025
I couldn’t hold you longer my lil Angel 👼
Baba&mama will miss you 😢
May you stay on highest ranks in Heaven 😭 pic.twitter.com/j367GOs8VQ
عامر جمال کی ٹوئٹ میں درج تھا کہ ’میری ننھی شہزادی میں آپ کو زیادہ دیر تک نہیں سنبھال سکا، ماں اور بابا آپ کو یاد کریں گے۔
پاکستانی کرکٹر نے اپنی ٹوئٹ میں بیٹی کیلئے دعا کرتے ہوئے مزید لکھا کہ ’اللہ آپ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے‘۔ تاہم فی الحال بچی کے انتقال کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔
دوسری جانب کرکٹر کی ٹوئٹ پر مداحوں سمیت اسپورٹس شخصیات بھی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے والدین کیلئے صبر کی دعا کررہے ہیں ۔
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- ایک دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 20 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 دن قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 2 دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- ایک دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- ایک دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 20 گھنٹے قبل




