Advertisement

چین میں نئے وائرس "منکی بی"کی تصدیق، ایک محقق کی موت

بیجنگ : چین میں نئے وائرس "منکی بی"کی تصدیق ہوگئی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 20th 2021, 1:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

چینی اخبار دی گلوبل ٹآئمز نے چین میں نےوائرس"منکی بی" سےریسرچر کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے ۔

یواے ای سفر کرنے والوں کیلئے بری خبر

ہلاک ڈاکٹرکی ریڑھ کی ہڈی سےنکالےگئےمائع میں"منکی بی"وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ اس کے رابطے میں آنے والوں میں ابھی تک کسی میں کوئی علامت نہیں ملی ۔

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی شادی ؟ تصویر وائرل

چین کی وہان لیبارٹری کے کچھ سائنسدانوں کی جب پراسرار کورونا سے موت ہوئی تھی تو چین نے ڈاکٹر کی پراسرار منکی بی وائرس سے موت کے معاملے کو دو ماہ تک دبا کر رکھا گیا۔ چین میں نئےوائرس"منکی بی"سے موت کا یہ پہلا کیس ہے ۔

ہوا ئی سفر کرنے والے مسافروں کے لیے خوشخبری

چینی اخباردی گلوبل ٹائمز کےمطابق ۔چینی تنظیم پلیٹ فارم آف چائینیز سینٹر فار۔ڈزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن جرنل میں رپورٹ  53سالہ ریسرچرجانوروں کےڈاکٹر بندروں پر ریسرچ کررہےتھے، مارچ میں اس نے دو بندروں کی لاش کا ٹیسٹ کیا تھا. اس کے ایک ماہ بعد اسے جی متلانے اور الٹیوں کی شکایت ہوئی ہیں ۔

Advertisement
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 دن قبل
Advertisement