پاکستان اور چین اہم شراکت دار، تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں، چین
پاکستان اور چین کےتاریخی تعلقات میں اعتماد، ہم آہنگی اور عملی شراکت داری کے نئے باب کھلتے جا رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ


پاکستان اور چین اہم شراکت دار، تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں، پاکستان اور چین کےتاریخی تعلقات میں اعتماد، ہم آہنگی اور عملی شراکت داری کے نئے باب کھلتے جا رہے ہیں۔
چینی وزارت خارجہ کی جانب سے پاکستان کے ساتھ مضبوط اور تاریخی تعلقات کے تناظر میں تازہ بیان جاری ہوا ہے۔ ترجمان کے مطابق چین اور پاکستان مضبوط دوست اور اہم امور میں شراکت دار ہیں۔ چینی وزیرخارجہ وانگ وی 3 سال میں پاکستان کا دوسرا اہم دورہ کریں گے۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق دورے کے دوران اسٹریٹیجک رابطے اور بین الاقوامی وعلاقائی امور میں ہم آہنگی کو مزید فروغ دیا جائے گا۔ چین اس دورے کے ذریعے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال جون میں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے چین کاسرکاری دورہ کیاتھا۔ رواں سال فروری میں پاکستان کےصدر نے بھی چین کادورہ کیا۔ چینی صدراور پاکستانی قیادت دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کے لیے پُرعزم ہیں۔

کراچی میں بارش سے ہلاکتیں 17 تک جا پہنچیں، نظامِ زندگی بدستور درہم برہم
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کی بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- 2 گھنٹے قبل
اسرائیل کا غزہ سٹی پر قبضے کا اعلان، 60 ہزار ریزرو فوجی طلب
- 2 گھنٹے قبل

کراچی میں موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ، نظامِ زندگی مفلوج، 8 افراد جاں بحق
- 7 گھنٹے قبل

قومی ٹیم ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز کے لیے دبئی پہنچ گئی، سلمان آغا قیادت کریں گے
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان، چین اور افغانستان کا ڈائیلاگ: دہشتگردی کے خلاف تعاون، سی پیک کی توسیع پر اتفاق
- 4 گھنٹے قبل

کراچی میں دوبارہ موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب آنے لگے
- 7 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کی کامیاب ڈپلومیسی کی بدولت پاک امریکا تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ گئے، واشنگٹن پوسٹ
- 9 گھنٹے قبل

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کاخیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ اضلاع کا دورہ
- 8 گھنٹے قبل

پنجاب کا خیبرپختونخوا اور کراچی سے اظہار یکجہتی، ہر ممکن تعاون کی پیشکش
- 4 گھنٹے قبل

بارش رکے گی تو پانی نکال دیں گے، مراد علی شاہ
- 7 گھنٹے قبل

تین ملکی مذاکرات: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کابل پہنچ گئے
- 7 گھنٹے قبل