پاکستان، چین اور افغانستان کا ڈائیلاگ: دہشتگردی کے خلاف تعاون، سی پیک کی توسیع پر اتفاق
ترجمان نے بتایا کہ ڈائیلاگ کے دوران تجارت، ٹرانزٹ، علاقائی ترقی، صحت، تعلیم اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا

شائع شدہ 6 hours ago پر Aug 20th 2025, 9:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان چھٹا سہ فریقی ڈائیلاگ کابل میں منعقد ہوا۔
دفتر خارجہ کے مطابق اس اہم اجلاس میں سیاسی، اقتصادی اور سیکیورٹی تعاون پر تفصیلی گفتگو کی گئی، اور تینوں ممالک نے دہشتگردی کے خلاف مشترکہ کوششیں مزید تیز کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
ترجمان نے بتایا کہ ڈائیلاگ کے دوران تجارت، ٹرانزٹ، علاقائی ترقی، صحت، تعلیم اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کو افغانستان تک توسیع دینے پر بھی اصولی اتفاق رائے پایا گیا۔

کراچی میں دوبارہ موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب آنے لگے
- 10 گھنٹے قبل

تین ملکی مذاکرات: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کابل پہنچ گئے
- 10 گھنٹے قبل

پنجاب کا خیبرپختونخوا اور کراچی سے اظہار یکجہتی، ہر ممکن تعاون کی پیشکش
- 6 گھنٹے قبل

کراچی میں بارش سے ہلاکتیں 17 تک جا پہنچیں، نظامِ زندگی بدستور درہم برہم
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کی بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- 5 گھنٹے قبل

قومی ٹیم ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز کے لیے دبئی پہنچ گئی، سلمان آغا قیادت کریں گے
- 5 گھنٹے قبل

کراچی میں موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ، نظامِ زندگی مفلوج، 8 افراد جاں بحق
- 9 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کی کامیاب ڈپلومیسی کی بدولت پاک امریکا تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ گئے، واشنگٹن پوسٹ
- 12 گھنٹے قبل
اسرائیل کا غزہ سٹی پر قبضے کا اعلان، 60 ہزار ریزرو فوجی طلب
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کاخیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ اضلاع کا دورہ
- 11 گھنٹے قبل

سونےکی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
- 13 گھنٹے قبل

بارش رکے گی تو پانی نکال دیں گے، مراد علی شاہ
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات