Advertisement
علاقائی

لاہور میں ڈیلٹا وائرس کے وار جاری

لاہور میں مزید ڈیلٹا وائرس کے 6 مریض رپورٹ تعداد 56 ہو گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 19th 2021, 3:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان ہیلتھ کئیر کا کہنا ہے کہ  گزشتہ 3 دن میں لاہور کے مختلف ہسپتالوں سے 85 مشتبہ رینڈم مریضوں کے نمونے لئے گئے،محکمہ کی لیبارٹری میں جین سیکواینسنگ مشین کی مدد سے سیمپلزمیں ڈیلٹا ویرینٹ کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔

ترجمان ہیلتھ کئیر کے مطابق  85 مشتبہ  نمونوں میں سے ٹوٹل 56 میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ شہر  میں ڈیلٹا  وائرس کی روک تھام کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ڈیلٹا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار دوسرے وائرس سے 50 فیصد زیادہ تیز ہے۔ کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد سے اس خطرناک وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا کہنا ہے کہ  ڈیلٹا وائرس سے بچاؤ صرف ویکسین لگوانا ہی ہے۔ ویکسین کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔18 سال سے زائد عمر کے تمام شہری کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوائیں۔ تمام سنٹرز پر  ویکسین وافر مقدار میں موجود ہے۔

Advertisement
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • ایک دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 13 گھنٹے قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
Advertisement