جرمنی میں سیلاب اور ڈیم ٹوٹنے سے ہلاک ہونیوالے افراد کی تعداد 170 سے تجاوز کر گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 19th 2021, 1:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیرملکی میڈیا کے مطابق سیلاب زدہ علاقوں میں گاڑیاں ندی نالوں میں پھنسی ہوئیں ہیں۔ مغربی جرمنی کے سیلاب زدہ علاقوں میں ایک ڈیم بھی ٹوٹ گیا۔یہ واقعہ ہفتے کی درمیانی شب کولون کے نزدیک واسنبرگ نامی قصبے سے قریب پیش آیا۔
سیلاب کے سبب 1500سے زائد افرادتاحال لاپتہ ہے۔ ریسکیو رحکام اور امدادی ٹیمیں لاپتا افراد کی تلاش کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ جرمنی کے دو مغربی صوبے رائن لینڈ پلاٹینیٹ اور نارتھ رائن ویسٹ فیلیا ،ہالینڈ اور بیلجئیم کے علاقےحالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- a day ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 12 hours ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

