لاہور: اداکار عمران اشرف اور ناصر چینیوٹی کی نئی پنجابی فلم’’ اینا نوں رہنا سہنا نہیں آندا ‘‘ کی پروموشن تقریب کا انعقاد
فلم ناظرین کوبھرپور تفریح مہیا کرے گی،ان کا کہنا تھا کہ میں ایک پاکستانی ہوں اور میرا کام ملک کیلئے ہے،عمران اشرف


لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور کے مقامی سینما میں نامور پاکستانی اداکار عمران اشرف اور ناصر چنیوٹی کی نئی بین الاقوامی پنجابی فلم’’ اینا نوں رہنا سہنا نہیں آندا‘‘ کی پروموشن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
سینما میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اشرف نے کہا کہ یہ فلم مختلف موضوعات کو احاطہ کر رہی ہے فلم میں رومانس اور کامیڈی سمیت معاشرتی مسائل کو اجاگر کیا گیا ہے۔
عمران اشرف نے مزید کہا کہ دیکھا جائے تو پنجابی فلموں کو پسند کرنیوالوں کی بڑی تعداد یہاں موجود ہے۔ پاکستانی فنکار بیرون ملک بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں جو ایک اعزاز کی بات ہے۔
اس موقع پر اداکار عمران اشرف نے کہا کہ فلم ناظرین کوبھرپور تفریح مہیا کرے گی،ان کا کہنا تھا کہ میں ایک پاکستانی ہوں اور میرا کام ملک کیلئے ہے۔
خیال رہے کہ بھارتی پنجابی فلم ’’اینا نوں رہنا سہنا نہیں آندا‘‘ کی نمایاں کاسٹ میں عمران اشرف، ناصر چنیوٹی ،رنجیت باوا، سپنا اور دیگر شامل ہیں،جبکہ فلم بائیس اگست کو دنیا بھر میں ریلیز ہو رہی ہے۔

روس، یوکرین دونوں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، امن کا موقع موجود ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
- 2 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کےکھلاڑیوں کیلئے10لاکھ روپے فی کس انعام کا اعلان
- 5 hours ago

جے شنکر کا وانگ یی سے مطالبہ: مثبت تعلقات کے لیے سرحدی افواج ہٹائی جائیں
- 2 hours ago

سیلاب متاثرین کی مدد، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی معاوضوں کی جلد ادائیگی کی ہدایت
- 2 hours ago

زیلنسکی، ٹرمپ ملاقات سے پہلے روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 10 افراد ہلاک،متعدد زخمی
- 5 hours ago

آزاد کشمیر میں شدید بارشوں کے باعث اسکولوں میں چار روزہ تعطیلات کا اعلان
- 4 hours ago

عدالتی مداخلت پر جج کو 24 گھنٹوں میں شکایت کا پابند بنانے کا فیصلہ
- 4 hours ago

غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کے لیے فیصلہ کن کارروائی کا وقت آ گیا: ٹرمپ
- 2 hours ago

پنجاب میں ترقیاتی منصوبے تیزی سے جاری ہے جلد جاپان کے برابر آجائیں گے، مریم نواز
- 5 hours ago

صوبائی حکومت کا بڑا اقدام،سیلاب متاثرین کو رقوم کی آن لائن ادائیگی کے لئے خصوصی ایپ کا اجرا
- 5 hours ago

عمران خان کو جیل میں رکھنے میں پی ٹی آئی قیادت کامیاب ہو گئی: فیصل واوڈا
- 2 hours ago

تلنگانہ: جلوس میں ہندو دیوتا کی مورتی ہائی ٹینشن تار سے ٹکرا گئی، 11 افراد ہلاک،متعدد زخمی
- 5 hours ago