وزیراعظم شہباز شریف 31 اگست کو چین کے دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے اجلاس میں شرکت کریں گے


وزیراعظم شہباز شریف 31 اگست کو چین کے دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
یہ اہم کانفرنس پاکستان کے سفارتخانے اور اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (SIFC) کی مشترکہ میزبانی میں منعقد ہوگی، جس کا بنیادی مقصد چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے امکانات سے آگاہ کرنا ہے۔
حکومتِ پاکستان نے تمام صوبوں کو فوری طور پر ایسے منصوبے فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے، جو چینی سرمایہ کاروں کے سامنے پیش کیے جا سکیں۔ ان منصوبوں میں متعلقہ شعبہ، دائرہ کار، متوقع سرمایہ کاری، اور دیگر ضروری تفصیلات شامل ہوں گی۔
وزیراعظم ان مجوزہ منصوبوں کا خود جائزہ لیں گے، جس کے لیے ایک خصوصی بریفنگ سیشن کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس سیشن میں تمام چیف سیکرٹریز کو براہِ راست وزیراعظم کو تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
لاہور ہائی کورٹ نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی
- ایک دن قبل

آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی
- ایک گھنٹہ قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
- ایک دن قبل

پنجاب نے پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی
- ایک دن قبل
کرغزستان کے صدر دوروزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچ گئے
- ایک دن قبل
قومی ٹیرف پالیسی صنعتی پیداوار میں اضافہ کرے گی:وزیراعظم
- ایک دن قبل

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بینا مسرور انتقال کر گئیں
- 4 منٹ قبل

پاکستان اور کر غزستان کے مابین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ،دو طرفہ تعاون مضبوط بنانے کا عزم
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر خارجہ کی کرغزستان کے صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعاون، اور تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
- ایک گھنٹہ قبل

کرغز صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
- 25 منٹ قبل

دفتر خارجہ کی افغان شہری کی گرفتاری کے حوالے سے پھیلائی جانے والی بے بنیاد خبروں کی تردید
- 40 منٹ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
مہنگا سونا مسلسل دوسرے روز بھی سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 20 منٹ قبل





.jpg&w=3840&q=75)

.webp&w=3840&q=75)


