Advertisement
علاقائی

اسلام آباد میں باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی، ضلعی انتظامیہ متحرک

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق شہر کے تمام علاقوں میں اسٹالز سے باجے ضبط کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Aug 6th 2025, 11:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد میں باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی، ضلعی انتظامیہ متحرک

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر بھر میں باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق شہر کے تمام علاقوں میں اسٹالز سے باجے ضبط کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے تمام متعلقہ افسران کو فوری طور پر فیلڈ میں جا کر مؤثر کارروائی کی ہدایت دی ہے۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ جس علاقے میں باجے برآمد ہوئے، اس کے ذمہ دار متعلقہ افسر کو ٹھہرایا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ کارروائیاں یوم آزادی (14 اگست) تک روزانہ کی بنیاد پر جاری رہیں گی۔

Advertisement
وفاقی حکومت کا کسانوں کو 300ارب کے بلاسود قرضے دینے کا اعلان 

  • 4 hours ago
خیبرپختونخوا صوبائی حکومت کی نا اہلی کے باعث پارا چنار بنیاد ی سہولتوں سے محروم

وویمنر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ :بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

  • 5 hours ago
سینیٹ کا اجلاس پیر کو طلب، پانچ نکاتی ایجنڈا جاری

 اسحاق ڈارکا سعودی وزیر خارجہ سے ا ٹیلیفونک رابطہ،امریکہ،ایران مذاکرات کا خیرمقدم

  • a day ago
ملک میں معاشی استحکام آ چکا،  حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کیا ہے،عطا تارڑ 

ملک میں معاشی استحکام آ چکا،  حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کیا ہے،عطا تارڑ 

  • 5 hours ago
افغانستان میں موجود دہشت گرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ  ہے،دی ڈپلومیٹ

  • 7 hours ago
شوبز حلقوں میں جوش، عون علی خان نئی فیچر فلم "ریڈ لائن" کا حصہ بن گئے

شوبز حلقوں میں جوش، عون علی خان نئی فیچر فلم "ریڈ لائن" کا حصہ بن گئے

  • 4 hours ago
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کےاحتجاج پرآزاد کشمیرکےعوام کا شدید ردعمل

امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے کی اہم شقیں سامنے آ گئیں

امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے کی اہم شقیں سامنے آ گئیں

  • 7 hours ago
 چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد کی پنجاب یونیورسٹی کے فلم اینڈ براڈکاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ کا رابطہ، ایران امریکا پیشرفت پر اطمینان کا اظہار