لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے این اے 129 ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سے معذرت کرلی
خواجہ سعد رفیق نے ملکی معیشت کی بہتر سمت پر وزیراعظم شہبازشریف کو خراج تحسین پیش کیا

شائع شدہ a year ago پر Jul 31st 2025, 11:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 ضمنی انتخاب میں حصہ لینے سے معذرت کرلی۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخاب کیلئےکارکنان اور پارٹی رہنماؤں کی جانب سے پیغامات موصول ہوئے، ضمنی انتخابات میں حصہ لینا مقامی امیدواران کا بنیادی حق ہے۔
جس پر خواجہ سعد رفیق نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں ناگزیر سیاسی وجوہات کی بنیاد پر ان ضمنی انتخاب میں بطور امیدوار حصہ نہیں لینا چاہتا۔
علاوہ ازیں رہنمان لیگ خواجہ سعد رفیق نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی مملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگوکی گئی۔
خواجہ سعد رفیق نے ملکی معیشت کی بہتر سمت پر وزیراعظم شہبازشریف کو خراج تحسین پیش کیا۔

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 5 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 10 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 10 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 5 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



