بچوں کی پیدائش وقت سے پہلے ہوئی جس کی وجہ سے ان کا وزن بہت کم ہے، ہسپتال انتظامیہ

شائع شدہ 11 hours ago پر Jul 23rd 2025, 12:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ایک نوبیاہتا جوڑے کے ہاں شادی کے پہلے ہی سال ایک ساتھ 5 بچوں کی قبل از وقت پیدائش ہوئی، جس نے نہ صرف والدین بلکہ ڈاکٹروں کو بھی بیک وقت حیران اور خوش کر دیا
اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچوں کی پیدائش وقت سے پہلے ہوئی جس کی وجہ سے ان کا وزن بہت کم ہے، بچوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا جس کی وجہ سے آکسیجن دی گئی۔
خاتون کے شوہر عدنان شیخ نے بتایا کہ بچوں کی حالت اب پہلے سے بہتر ہے تاہم، انہوں نے نجی اسپتال کے بھاری اخراجات برداشت کرنے میں مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے مالی مدد کی اپیل کی ہے۔
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ قبل از وقت پیدائش کی وجہ سے بچوں کو خصوصی نگہداشت کی ضرورت ہے اور ان کی صحت کی بہتری کے لیے مسلسل نگرانی جاری ہے۔

ڈیگاری کیس : عدالت نے ملزم سردار شیر باز ستکزئی کا مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا
- 6 گھنٹے قبل

26 نومبر احتجاج کیس: پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری
- 2 گھنٹے قبل

امریکا کا غیر ملکیوں پر 250 ڈالر اضافی ویزا فیس عائد
- 10 منٹ قبل

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ
- 7 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں قاسم و سلیمان کی امریکی نمائندہ رچرڈ گرینل سے ملاقات
- 7 گھنٹے قبل

اقتصادی کمیٹی کا سولر پالیسی پر اظہارِ تشویش: پاور سیکٹر میں تضادات اور مہنگی بجلی پر سخت سوالات
- 2 گھنٹے قبل
آئی سی سی رینکنگ جاری ،روسٹن چیز آل راؤنڈرز سمیت کئی کھلاڑی سر فہرست
- 7 گھنٹے قبل

بنوں: ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 6 اہلکار زخمی
- 6 گھنٹے قبل

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حکومت کی کوئی رٹ نہیں، مولانا فضل الرحمان
- 3 گھنٹے قبل

جے یو آئی، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور اے این پی کا خیبرپختونخوا حکومت کی اے پی سی کا بائیکاٹ
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری اور تکنیکی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 6 گھنٹے قبل

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات