نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) 30 جولائی کو درخواست پر سماعت کرے گا،ذرائع


اسلام آباد: مہنگائی کی ستائے عوام کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی ہونے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی 65پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔
اس حوالے سے سی پی پی اے نے جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت نیپرا میں درخواست دائر کردی جس میں جون کےلیے 65 پیسے بجلی فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) 30 جولائی کو درخواست پر سماعت کرے گا۔
سی پی پی اے کے مطابق جون میں بجلی کمپنیوں کو13ارب31کروڑیونٹس سےزائدبجلی فراہم کی گئی جبکہ بجلی کی فی یونٹ لاگت 7 روپے 68 پیسے فی یونٹ رہی۔
سی پی پی اے کا مزید کہنا ہے کہ ماہ جون کے لئے ریفرنس لاگت8 روپے 33 پیسے فی یونٹ مقرر تھی۔
تاہم بجلی کی قیمتوں میں کمی کایہ اطلاق لائف لائن اور کراچی کے بجلی صارفین پر نہیں ہوگا۔

سعودی شہزادہ الولید بن خالد 20 سال کومہ میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے
- 11 گھنٹے قبل

گلستانِ جوہر میں 43 عمارتیں خطرناک قرار، تکنیکی رپورٹ طلب
- 14 گھنٹے قبل

پاکستانی شاہین اور بنگال ٹائیگرز کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا
- 42 منٹ قبل

شمالی ایران میں 5.4 شدت کے زلزلے، عوام میں خوف و ہراس
- 25 منٹ قبل

بھارت میں نیہا کے نام سے رہنے والا بنگلادیشی شہری گرفتار، 20 سال بعد اصلیت بے نقاب
- 10 گھنٹے قبل
اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ، خونریزی کے بعد امن کی امید
- 15 گھنٹے قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش، موسم خوشگوار
- 37 منٹ قبل

پاکستان انڈر-16 والی بال ٹیم کی تاریخی فتح، ایشین چیمپئن بن گئی
- 15 گھنٹے قبل

بھارتی تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین فِش وینکٹ انتقال کر گئے
- 15 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات، اعزازی شیلڈ اور ٹیبلیٹ بطور انعام
- 13 گھنٹے قبل

ویتنام میں خراب موسم کے باعث کشتی ڈوبنے سے 34 افراد جاں بحق
- 28 منٹ قبل

پکنک کے لیے کینجھر جھیل جانے والی بس کو حادثہ ، 6 افراد جاں بحق
- 33 منٹ قبل