اسمبلی ذرائع کے مطابق، سپیکر کی ہدایت پر ریفرنس واپس لینے کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے، جو اُن کی منظوری کے بعد باضابطہ طور پر جاری کردیا جائے گا


پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 معطل ارکان کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے ان ارکان کے خلاف دائر ریفرنسز واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
اسمبلی ذرائع کے مطابق، سپیکر کی ہدایت پر ریفرنس واپس لینے کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے، جو اُن کی منظوری کے بعد باضابطہ طور پر جاری کردیا جائے گا۔
یاد رہے کہ حکومتی ارکان احمد اقبال، میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن اور افتخار احمد چھاچھر نے معطل ارکان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی درخواستیں دی تھیں، جو الیکشن کمیشن کو بھیجی جانی تھیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ معطل ارکان کی بحالی کا عمل سپیکر کی بیرونِ ملک واپسی کے بعد شروع ہوگا۔ فریقین کے درمیان طے پانے والے معاہدے میں یہ شق بھی شامل ہے کہ معطل ارکان کو ان کے عہدوں پر بحال کیا جائے گا۔
کراچی ٹریفک پولیس اہلکار کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟
- 2 days ago

پی ایس ڈی ایف اور ایف پی سی سی آئی کا صنعتی ضروریات سے ہم آہنگ ہنرمندی کے فروغ کے لیے اشتراک
- 19 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار
- 2 days ago
حماس نے20 سال بعد غزہ میں اپنی حکومت ختم کرنے کا اعلان کر دیا
- an hour ago
قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی
- 2 days ago
آسٹریلیا نے انگلینڈ کوہرا کر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا
- an hour ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، وجہ سامنے آگئی
- an hour ago
عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
- 2 days ago
غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
- 3 days ago
سنسنی خیز مقابلہ: ارجنٹائن کیپ ورڈے کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

قیاس آرائیاں،افواہیں دم توڑ گئیں، اداکار معمر رانا سنگیتا کی فلم مکھو میں مرکزی کردار ادا کریں گے
- 19 hours ago


