جہلم : شدید بارشوں، دریاؤں میں طغیانی سے سیلابی صورتحال، پولیس کا کامیاب ریسکیو آپریشن
ڈی پی او طارق عزیز کی قیادت میں جہلم پولیس نے اب تک سیلاب میں پھنسے 400 سے زائد شہریوں کو ریسکیو کیا،ترجمان


جہلم: شدید بارشوں، دریاؤں میں طغیانی سے جہلم میں سیلابی صورتحال، جہلم پولیس کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ دکھاتے ہوئے شہریوں کے جان و مال کا تحفظ کیا۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر(ڈی پی او) طارق عزیز کی قیادت میں جہلم پولیس نے اب تک سیلاب میں پھنسے 400 سے زائد شہریوں کو ریسکیو کیا،اوارپولیس اہلکار اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر سیلاب متاثرین کو ریسکیو کر رہی ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ جہلم پولیس کا ایک جوان حیدر سیلاب میں پھنسے شہریوں کی مدد کے دوران خود بھی سیلابی ریلے کی نذر ہو گیاجس کی تلاش بھی جاری ہے۔

دوسری جانب آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور نے شہریوں کی قیمتی جانیں بچانے پرجہلم پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ ڈی پی او طارق عزیز اور انکی ٹیم مسلسل سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لے رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب پولیس سیلاب زدہ علاقوں میں متعلقہ اداروں کے ہمراہ ریسکیو آپریشنز میں بھرپور حصہ لے رہی ہے۔
کامیڈین اداکار اللہ رکھا پیپسی سپرد خاک
- 2 دن قبل
بلوچستان: آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد ہلاک، فورسز کے 11جوان بھی شہید
- 18 گھنٹے قبل

لاہور میں ایس ایم صادق کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل

شارجہ سے کراچی آنے والا کارگو طیارہ لاپتا، بحیرۂ عرب میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری
- 18 گھنٹے قبل
نئی آئی سی سی پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مایوس کن کارکردگی، کیسے؟
- 17 گھنٹے قبل
زیارت میں دہشت گردوں کا خونریز حملہ ناکام، 9 پولیس اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک
- 2 دن قبل

انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا ڈسٹرکٹ جیل لاہور کا اچانک دورہ، غفلت پر فوری کارروائی
- 2 دن قبل
پاکستان کے مشہور ٹی وی اداکار نے طلاق کی تصدیق کردی، اداکارہ سے راہیں جدا
- 18 گھنٹے قبل
افغانستان کے سابق فاسٹ بولر انتقال کرگئے
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں ہزارں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 18 گھنٹے قبل
ایران کے شہید رہنما آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کا جلوس عراق میں داخل، ہزاروں افراد کا مارچ
- 18 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 16 گھنٹے قبل





