فیصل آباد : تاند لیانوالہ میں فائرنگ سے ایک شخص جانبحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 15th 2021, 3:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد تاندلیانوالہ تھانہ صدر کے علاقے آبادی سڑیاں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاںبحق ، 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں ، زخمی افراد میں بچے اورخواتین بھی شامل ہیں زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ زمین کو پانی لگانے کے تنازع کے باعث پیش آیا ہے ، بااثر مخالفین ٹھیکہ پر لی گئی زمین کو پانی نہیں لگانے دیتے تھے جس وجہ سے تنازعہ ہو گیا ہے ۔
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 12 hours ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- a day ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



