لاہور : انگلش ٹیم کے ہاتھوں شکست پر قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مصباح نے سب کو برابر کا ذمے دار ٹھہرا دیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 15th 2021, 2:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو تین ون ڈے میچز کی سیریز میں تین صفر کی عبرت ناک شکست دی ہے ۔ جس پر قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی بی ٹیم نے پاکستان کی ٹیم کو شکست دی ہے جس پر تمام کھلاڑی اور کوچز سٹاف سب اس شکست کے برابر کے ذمے دار ہیں ۔
مصباح کا مزید کہنا تھا کہ مایوس کن کارکردگی پر ٹیم کا د فاع نہیں کیا جاسکتا ۔

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
