عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر نجیبہ بی جی کی رہائشگاہ پر سالانہ مجلس عزا ،فنکاروں کی شرکت
مختلف گلوکاروں اورنوحہ خوانوں نے مرثیے اورنوحے پڑھ کر شہدائے کربلاکوخراج عقیدت پیش کیا۔


ویب ڈیسک : بین الاقوامی شہرت یافتہ معروف فیشن ڈیزائنر نجیبہ بی جی کی رہائش گاہ پر سالانہ مجلس عزا کا اہتمام مجلس عزا میں شوبز شخصیات سمیت عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
مجلس عزا میں نامور گلوکارہ شاہدہ منی،اداکارہ مدیحہ شاہ، دردانہ رحمان،عاشی بٹ،عینی، جرار رضوی اور دیگر شریک ہوئے، مختلف گلوکاروں اورنوحہ خوانوں نے مرثیے اورنوحے پڑھ کر شہدائے کربلاکوخراج عقیدت پیش کیا،اس موقع پرفن کاروں نے عزاداری بھی کی،بعدازاں نیازتقسیم کی گئی۔
مجلس عزا میں ذاکرین نے اپنے روایتی اندازمیں واقعہ کربلا بیان کرکے ہرآنکھ کو اشکبارکردیا،مختلف گلوکاروں اورنوحہ خوانوں نے مرثیے اورنوحے پڑھ کر شہدائے کربلاکوخراج عقیدت پیش کیا۔
اس موقع پرسوزو سلام پیش کیا گیا اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ،ذاکرافروا بتول نے فضائل و مصائب اہل بیت بیان کیےاور کربلا میں امام عالی مقام اور انکے جانثار ساتھیوں کو یاد کیا گیا،آخر میں علم برآمد ہوااورشرکاءمیں نیاز تقسیم کی گئی۔

تبدیلی آنی چاہیے، مگر پی ٹی آئی کے اندر سے: مولانا فضل الرحمان
- 6 hours ago

یوٹیوب چینلز کی بندش: عدالت نے مزید 5 صحافیوں کے چینلز کھولنے کا حکم دے دیا
- 3 hours ago

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان، نعرہ ہوگا ’جئے عوام‘
- 6 hours ago

عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ، 9 مئی کیسز میں مقدمات زیر غور
- 4 hours ago
اداکارہ حمیرا علی کے چچا محمد علی نے اہم انکشافات کر دئیے
- 6 hours ago

اداکارہ حمیرا اصغر کی موت: پولیس نے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ کا ڈیٹا حاصل کرلیا
- 6 hours ago

امریکی اڈے دوبارہ نشانے پر آ سکتے ہیں، ایران کی امریکا کو دو ٹوک تنبیہ
- 6 hours ago

بلوچستان میں دہشت گردی میں 45 فیصد اضافہ، چھ ماہ میں 257 افراد جاں بحق: محکمہ داخلہ
- 3 hours ago

ٹرمپ کا بڑا اقتصادی فیصلہ: یورپی یونین اور میکسیکو پر 30 فیصد تجارتی ٹیکس کا اعلان
- 4 hours ago

پی ٹی آئی قافلہ لاہور پہنچ گیا، 4 کارکن گرفتار
- 2 hours ago

پی ٹی آئی قیادت کا قافلہ لاہور پہنچ گیا
- 4 hours ago

فرانس: شوہر اپنی بیوی کو ہائی وے پر چھوڑ کر 300 کلومیٹر آگے نکل گیا
- 3 hours ago