Advertisement
پاکستان

آرمی چیف سے تاجکستان کے وزیر دفاع کی جی ایچ کیو میں ملاقات

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تاجکستان کے وزیردفاع کی جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 15th 2021, 8:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور  تاجکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات میں  باہمی دلچسپی کے امور،  علاقائی سلامتی اور افغانستان میں تازہ صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق   تاجک افغان بارڈر کی صورتحال  اور پاک تاجکستان دفاعی تعلقات میں اضافہ سمیت مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ن نے کہا کہ  پاکستان  تاجکستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بہت قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،  پاک تاجک تعلقات باہمی احترام ، ثقافت،مشترکہ عقائد ریجنل امن اور سلامتی پر مشترکہ نکتہ نظر  کی بنیاد ہر قائم ہیں۔

آئی ایس پی آر  کا کہنا ہے کہ  آرمی چیف نے علاقائی روابط کے حوالے سے تاجکستان کے کردار کو سراہا اور تاجک وزیر دفاع نے علاقائی امن،  استحکام اور افغان امن عمل کے حوالے سے پاکستان کے کردار کو  بھی سراہا ہے۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کو دہرایا۔

Advertisement
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • a day ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 days ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 days ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 days ago
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 days ago
Advertisement